...
Showing posts with label direct message to Sipah Salaar. Show all posts
Showing posts with label direct message to Sipah Salaar. Show all posts

Monday, 30 September 2019

July 30th, 2019

ایک ایک شہادت جو آج ملک میں ہورہی ہے، اس کا ذمہ دار وزیراعظم بھی ہے، چیف جسٹس بھی اور سپہ سالار بھیاللہ اور اسکے رسولﷺ کے آگے جواب دینا پڑے گا


آج دل بہت اداس ہے۔ دونوں فوجی افسروں اور جوانوں کے جنازے میں شرکت کرتے میں نے چاروں جانب ایسے شیر اور دلیر شہزادے دیکھے کہ جو سبز ہلالی وردی میں ملبوس انہی شہداءکی طرح نجانے کب انہی کے راستے پر جا نکلیں۔ دل سے دعا نکلی ان پاک سرزمین کے بیٹوں کیلئے۔

ابھی دو چار روز پہلے ہی کی تو بات ہے کہ ہم نے ایک دن میں انہی جیسے 10 بیٹے قربان کیے تھے۔
شہادتوں اور قربانیوں کا یہ نہ ختم ہونیوالا سلسلہ، اب تو یوں لگتا ہے کہ اس قوم اور اسکے حکمرانوں کو تو کوئی فرق ہی نہیں پڑتا کہ کون جیتا ہے اور کون قربان ہوجاتا ہے۔

آج کشمیر کی سرحد پر بھی سخت جھڑپیں ہورہی ہیں اور وہاں بھی ہم شہداءاورزخمی دے رہے ہیں۔ ابھی ابھی خبر آئی کہ کوئٹہ کے بازار میں دھماکہ ہوا ہے اور وہاں بھی یہی شہادتیں اور قربانیاں۔
صاف نظر آرہا ہے کہ دشمن اب ہر محاذ سے ایک مرتبہ پھر منظم ہوکر حملہ آور ہورہا ہے۔

مجھے بہت دکھ کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستانی حکومت، اشرافیہ اور عدلیہ سے زیادہ بے حس اور ظالم لوگ میں نے نہیں دیکھے۔
جج اپنے اینگلو سیکسن غلیظ نظام کو سینے سے لگائے بیٹھے ہیں، کہ ملک ڈوب جائے مگر توہین عدالت نہ ہو۔ ملک کا وزیراعظم ہے، مگر اتنا بے اختیار کہ نظام کا غلام۔۔۔!

آج ہم جو شہادتیں دے رہے ہیں، جو نقصانات اٹھا رہے ہیں، جو افراتفری کا شکار ہیں۔۔۔ یہ سارے فساد خودساختہ، بزدل اور ناپاک قیادت کی وجہ سے، غلیظ و فاسد نظام ظلم کے باعث ہیں۔
مگر ہمارے حکمران نہ اپنے آپ کو بدلتے ہیں، نہ نظام کو، نہ اپنی مفلوج سوچوں کو۔۔۔ صرف لاشیں اٹھانے والوں سے تعزیت کرتے ہیں۔

ہماری آزاد ریاست ہے، اپنی حکومت ہے، اپنے ہی لوگ عدلیہ اور فوج میں ہیں، تو کیا وجہ ہے کہ سب اس قدر مفلوج ہیں کہ جو عمل ناگزیر ہیں ان کو بھی کرنے سے قاصر۔ صرف نقصان پر نقصان اٹھائے جارہے ہیں۔

معاشی ایمرجنسی کیوں نہیں لگاتے؟
سیکورٹی ایمرجنسی کیوں نہیں لگاتے؟
سندھ کی ناپاک اور غلیظ حکومت کو برطرف کرکے گورنر راج کیوں نہیں لگاتے؟
نواز اور زرداری کے ہاتھ کاٹ کر ملک کی دولت کیوں نہیں نکالتے؟
ملک کے غداروں کو سولی کیوں نہیں چڑھاتے؟

غیر مند حکمرانوں کا یہ کام نہیں ہوتا کہ قوم کے ہیرے جیسے بیٹے ایک کے بعد جہنم کے کتوں کے ہاتھوں، قربان ہونے کیلئے بھیجتے رہیں۔
ایک ایک شہادت جو آج ملک میں ہورہی ہے، اس کا ذمہ دار وزیراعظم بھی ہے، چیف جسٹس بھی اور سپہ سالار بھی!
اللہ اور اسکے رسولﷺ کے آگے جواب دینا پڑے گا۔

اقبالؒ بابا نے تو اس قوم کو نصیحت کی تھی کہ اس رزق سے موت اچھی کہ جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔
اور ہماری قوم کا حال کہ ہم نے فاقہ کش رہ کر روح محمدﷺ کی حفاظت کرنے کے بجائے ذلت و رسوائی کا راستہ بہت شوق سے قبول کرلیا ہے۔

صاف نظر آرہا ہے کہ آنے والے وقتوں میں اس پاک سرزمین کے تمام دشمن کتے اکٹھے ہوکر حملہ آور ہونگے۔ چاہے فضل الرحمن کا فساد ہو یا خوارج کے حملے، یا پھر سرحدوں پر مشرکوں کی جانب سے اشتعال انگیزی۔۔۔ ہمیں اپنی موجودہ حکمت عملی تبدیل کرنا ہوگی۔
یہ بات حکمرانوں کو کیوں سمجھ نہیں آرہی؟

نہ ہم ملک کے اندر غداروں کو لٹکارہے ہیں، نہ چوروں اور ڈاکوﺅں کے ہاتھ کاٹ رہے ہیں، نہ لوٹا ہوا مال برآمد کررہے ہیں، نہ بھارت میں ہونیوالے شدید ظلم پر آواز اٹھارہے ہیں، نہ دنیا کے کسی اور خطے میں مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کے خلاف ان کے محافظ بنے ہیں۔۔۔
تو آخر ہم کرنا کیا چاہ رہے ہیں۔۔۔؟

بزرگ کہتے ہیں کہ بے عملی، بد عملی سے زیادہ بری ہے۔
اور یہ بھی کہ عملوں کا دارومدار نیتوں پر ہے۔
اگر حکمرانوں کی نیت پاک ہو تو عمل میں غلطی بھی ہوجائے تو اس کی معافی ہے۔
مگر نہ تو بدنیتی کی معافی ہے، اور نہ ہی بے عملی کی۔

ان شاءاللہ، اس پاک سرزمین کی خیر ہے۔ اس پر سایہءخدائے ذوالجلال بھی ہے اور سیدی رسول اللہﷺ کی نگاہ کرم بھی۔
مگر اہل اقتدار کی گمراہیوں اور گناہوں کا کفارہ ہمارے شیر اور دلیر بیٹے ہر روز اپنے خون سے ادا کررہے ہیں۔ اسی بات پر دل بہت دکھی ہے۔ اس غم کو وہی سمجھ سکتا ہے جو ان شیروں کوا پنے بیٹے اور بھائی سمجھتا ہو۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2295671013821030?__tn__=K-R

Sunday, 31 December 2017

November 22nd, 2017

سپہ سالار، میجر اسحاق شہید کی یہ یتیم بچی آپ سے سوال کررہی ہے کہ کیوں آپ اس قدر دیر کررہے ہیں؟ کیوں آپ نے غداروں، خائنوں اور وطن فروشوں کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ ہر روز ہمارے ہیرے جیسے بیٹے شہید ہوتے رہیں اور ایسی پھول جیسی بچیاں یتیم؟






سپہ سالار، میجر اسحاق شہید کی یہ یتیم بچی آپ سے سوال کررہی ہے کہ کیوں آپ اس قدر دیر کررہے ہیں؟ کیوں آپ نے غداروں، خائنوں اور وطن فروشوں کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ ہر روز ہمارے ہیرے جیسے بیٹے شہید ہوتے رہیں اور ایسی پھول جیسی بچیاں یتیم؟

حکومت کہ جس کا کام وطن کا دفاع تھا وہ وطن فروشی پر لگی ہوئی ہے اور سپہ سالار ابھی تک تذبذب میں ہیں کہ ان غداروں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے۔

میرے عزیز سپہ سالار! کیا آپ ایک اور اے پی ایس قتل عام کا انتظار کررہے ہیں؟ پاک فوج کا کام دشمنوں کے سامنے اپنی چھاتیاں پیش کرنا نہیں، دشمنوں اور غداروں کو جہنم رسید کرنا ہے۔ پاک فوج کو ایک مضبوط مرکزی حکومت کی ضرورت ہے، نہ کہ اس خائن اور غدار مافیا کی۔

اس وقت اسلام آباد اور حکومت وقت مکمل طور پر انارکی کا شکار ہیں۔ دشمن دوبارہ منظم ہو کر شدید حملے کر رہا ہے۔ ہم ہر روز شہادتیں دے رہے ہیں صرف اس لیے کہ آج پاکستان یتیم ہے۔
جنرل باجوہ صاحب! آپ کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان یتیم ہے؟

پاک فوج کا کام غلیظ اور خائن حکومت کا دفاع نہیں، پاک سرزمین کا دفاع ہے۔ دشمن چاہے پارلیمان میں ہو یا وزیرستان میں، دونوں ہی رد الفساد کی تلوار سے کاٹے جانے چاہئیں، ورنہ ہر روز ہمارے بیٹے دشمنوں کی تلوار سے مارے جائیں گے۔

حکومت کا تو وجود ہی کوئی نہیں۔ یہ بھی واضح ہوگیا کہ سپریم کورٹ بھی تاریخ کے ایک نازک ترین دور میں اپنا دامن ہی بچا رہی ہے۔ اب اگر پاک فوج بھی اسی طرح تذبذب کا شکار رہی تو پھر لاکھوں کروڑوں جانوں کی قربانیاں دے کر ہی آزادی بچائی جاسکے گی۔

حکومت غدار اور خائن، پارلیمان بے شرم اور بے حیائ، آئین معطل، معاشی تباہی مکمل، دہشت گردی عروج پر، معاشرے میں انتشار انارکی کی حد تک، سپریم کورٹ بے پرواہ۔ جنرل صاحب! آپ کے پاس زیادہ وقت نہیں ہے

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1491935480861258



This Rabi ul awwal, to celebrate the sacred Milad shareef, we offer you this humble discount on our books. You can support the mission like this and get these beautiful books for yourself or to give as gifts to friends and family.


This Rabi ul awwal, to celebrate the sacred Milad shareef, we offer you this humble discount on our books. You can support the mission like this and get these beautiful books for yourself or to give as gifts to friends and family.

This is your direct contribution to keep this mission going. Our books are our weapons, our ideology and our source of halal rizq. Jazak Allah to all of you...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1492134457508027/?type=3&theater

Friday, 22 December 2017

September 7th, 2017

If you know someone in army, send this message to General Bajwa...his courage would save millions of lives.



If you know someone in army, send this message to General Bajwa...his courage would save millions of lives. His hesitation would destroy this nation....its his call now...only he will be responsible now as no hope left from any other State organ.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1420684751319665/?type=3&theater


 

We follow a Rasul (sm) who was known as "Sadiq" and "Ameen" even before his prophet hood was announced. A Muslim who is not honest is NOT a Muslim at all....





https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1421160827938724/

Watch this video....nations are built on honesty, character & respect for other citizens NOT through roads, motorways or bridges. We follow a Rasul (sm) who was known as "Sadiq" and "Ameen" even before his prophet hood was announced. A Muslim who is not honest is NOT a Muslim at all....

These Kuffar have taken our values and applied in their societies....but we have become corrupt & liars...
Just ask yourself.....can you leave your wallet or cell phone within your class mates and go out ?? the answer will tell you why Zardari, Nawaz, Altaf & Fazlu rule over us....

"Naya Pakistan" is NOT built the way our Pol parties are building it...it is built when we revive the moral & spiritual values....else we will only produce more sophisticated Oxford educated liars and thieves...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1421160827938724/


Monday, 13 November 2017

July 16th, 2017

Our direct message to Sipah Salaar....this is the time to defend the honor of Pak Sarzameen & Ummat of Rasul Allah (sm), with courage and dignity....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1372621666125974/

Our direct message to Sipah Salaar....this is the time to defend the honor of Pak Sarzameen & Ummat of Rasul Allah (sm), with courage and dignity....Nation stand with you...be strong and dont betray the trust and the duty of Rasul Allah (sm). May Allah be with you...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1372621666125974/





Now we should demand a new caretaker Govt, accountability, system reform to Presidential model & then new elections for President...


After our message to him, he gives this statement...I truly appreciate it. A patriotic demand...

Now we should demand a new caretaker Govt, accountability, system reform to Presidential model & then new elections for President...and Techno Govts with National security council.


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1372955726092568/?type=3&theater




Remember my article on ahl beyt ?? that being ahl beyt is not an issue of just a bloodline but character also...


Remember my article on ahl beyt ?? that being ahl beyt is not an issue of just a bloodline but character also...someone sent this to me in support of that article.
Allahu Akbar ! recite durud shareef...

شاہ جی کا گھرانہ جب سے پڑوس میں آباد ھوا تھا محلے میں غیر محسوس انداز سے چند اچھی روایات کا پھر سے احیاء ھوا تھا ۔ لیکن اس میں سارا کمال ان کے چھوٹے سے کم سن برخودار زین کا تھا۔ وہ تقریبا" ہر روز کوئی نہ کوئی کھانے کی چیز یا سالن بھلے تھوڑی سی مقدار ہی میں صحیح لیکن ہمسائے میں بانٹنے آتا ۔ بڑی معصومیت سے پلیٹ پکڑاتے ھوئے کہتا ۔۔ " نانا جی نے بھیجا ھے " ہم شکریہ سے رکھ لیتے اور نانا جی کو سلام کا کہتے وہ فورا" وعلیکم السلام کہہ کر پلٹ جاتا۔ کبھی کسی کی ولادت کا ختم کبھی کسی کی شہادت کا ۔۔ ہم بڑوں تک کو معلوم نہ ھوتا لیکن متانت سے رکھ لیتے۔ کبھی ویسے ہی تحفتہ" کہ ہم نے بوٹی چاول بنائے تھے۔ آپ بھی لیں۔
بہت پیارا اور حسین سا معصوم چہرہ تھا لیکن ماں یا نانا کی تربیت بھی خوب تھی ۔ اب شرما شرمی اور بھی کچھ گھرانے ایک دوسرے کے ساتھ مل بانٹ کر کھانا شروع ھو گئے تھے ۔ اور بچے ہی نہی ہم بڑے بھی سلام کرنے میں پہل کرنے لگے تھے۔ لیکن ہم نے اس کے والد کے سواء کم ہی کسی کو دیکھا تھا۔ سید تھے تو پردہ تو سخت تھا ہی ۔ لیکن نانا جی بھی کبھی چھت یا گلی میں نظر نہ آئے ۔ چھت پر بھی وہی بچہ پرندوں کو دانہ دنکا ڈالتا نظر آتا۔
لیکن آج تو کمال ہی ھو گیا۔ میں چھوٹے شاہ جی سے پلیٹ پکڑ ہی رہا تھا کہ زلزلہ آگیا۔ زلزلہ شدید تھا ۔ میں اور باقی محلے دار تیزی سے باہر کو لپکے ۔ لیکن چھوٹے شاہ جی نے اچانک عجب حرکت کی۔ اس بچے نے بڑی زور سے زمین پر داہنا پاوں اٹھا مارا اور تحمکانہ لہجے میں گویا ھوا ۔
اے زمین مت کر !
دیکھتی نہیں ... ہم کھڑے تو ہیں ؟
زلزلہ تو خیر رک ہی گیا لیکن ہمیں ہنسی آگئی ۔ ہم سب نے ننھے زین کو گھیر لیا ۔ وہ گھر کو پلٹ رہا تھا۔ کہ میں نے پوچھا ۔ شاہ جی اگر یہ آپ کی بات نہ مانتی تو ؟
وہ بے نیازی سے بولا ۔ کیسے نہ مانتی !
میں نے کہا پھر بھی اگر نہ مانتی تو ؟
نہیں نانا جی نے بتایا ھے ایسا نہیں ھو سکتا ۔ عجب یقین و اطمنان تھا لہجے میں اور اک شان_ بے اعتنائی جو ہم بڑوں کو اب چبھ رہی تھی ۔
یار آج اپنے نانا جان سے تو ملواو ۔
ہیں ؟
اب وہ تیزی سے پلٹا تھا اور حیران ہماری جانب دیکھ رہا تھا
آپ لوگ نانا جان سے نہیں ملے ؟
عجب بے یقینی حیرت و اچھنبا تھا اس لہجے میں!
شیخ صاحب بولے یار ہمیں تو وہ کبھی باہر نظر ہی نہیں آئے ؟
آپ سب ان کو نہیں دیکھتے ؟
وہ حیران و پریشان ھو گیا تھا ۔ تاسف اور شدید درد تھا اس لہجے میں ۔
کیونکہ ہم سب یک زبان بولے تھے ۔ نہیں ۔
اچھا ۔۔ پھر آپ لوگ مدینہ منورہ ہی ھو آئیں ۔
ایک سنسنی کی لہر تھی جو میرے رگ و پے میں دوڑ گئی ۔۔۔
یہ زلزلہ نہیں بھونچال تھا جو میرے تقوی کے بت کے درپے ہے ۔ میں میں نہی رہا ۔
وہ ذات کا ہی نہیں کردار کا بھی سید نکل آیا تھا


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1373006819420792




People were asking us what do we mean by Presidential model. here it is. This is our future IA....

https://www.scribd.com/doc/309106939/%D9%85%D8%BA%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D8%AC%D9%85%DB%81%D9%88%D8%B1%DB%8C%D8%AA-%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%B4%D9%84-%D9%84%D8%A7%D8%A1-%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%D8%A7-%D8%AD%D9%84

people were asking us what do we mean by Presidential model. here it is.
This is our future IA....NOT multi-Party parlimentry democracy with Zardari, Nawaz, Fazlu and ahackzai types...


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1373079692746838