...
Showing posts with label Pakistani Pashtuns. Show all posts
Showing posts with label Pakistani Pashtuns. Show all posts

Friday, 23 March 2018

March 21st, 2018

Propaganda warfare is a science....ordinary people can never detect where the enemy is using fake pictures to spread lies and propaganda. This PTM is using extensive lies, propaganda and fake pictures to spread hatred against Pak army.







Propaganda warfare is a science....ordinary people can never detect where the enemy is using fake pictures to spread lies and propaganda. This PTM is using extensive lies, propaganda and fake pictures to spread hatred against Pak army.

The village destroyed by TTP years ago is being shown as destryed by Pak army.

School destroyed in Afghanistan is being shown as in FATA.

Police action in Sukkar is being shown as Punjab police brutalities against Pashtoons...

Be careful of these snakes of PTM. their entire argument is based on lies....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1608646675856804






یہ بات پورے پاکستان کو بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ راﺅ انوار، آصف علی زرداری کا خاص قاتل تھا۔ لیکن آپ نے یہ بات نوٹ کی کہ یہ بد بخت پشتون حقوق تحریک والوں نے ایک مرتبہ بھی آصف زرداری یا پیپلز پارٹی کا نام نہیں لیا، حالانکہ نقیب اللہ محسود کو قتل کروانے والا آصف علی زرداری ہے، پاک فوج نہیں۔ اسی سے ان کی ناپاک ذہنیت واضح ہوجاتی ہے۔



یہ بات پورے پاکستان کو بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ راﺅ انوار، آصف علی زرداری کا خاص قاتل تھا۔ لیکن آپ نے یہ بات نوٹ کی کہ یہ بد بخت پشتون حقوق تحریک والوں نے ایک مرتبہ بھی آصف زرداری یا پیپلز پارٹی کا نام نہیں لیا، حالانکہ نقیب اللہ محسود کو قتل کروانے والا آصف علی زرداری ہے، پاک فوج نہیں۔ اسی سے ان کی ناپاک ذہنیت واضح ہوجاتی ہے۔

ہماری اطلاع کے مطابق زرداری نے پہلے راﺅ انوار کو چھپا کر رکھا تھا، اور جب حالات زیادہ خراب ہوگئے تو وہ ہر حال میں راﺅ انوار کو قتل کروانا چاہتا تھا۔ راﺅ انوار کو جب یہ خبر ملی کہ اس کے قتل کا انتظام خود اس کے اپنے آقاﺅں نے کرلیا ہے، تو اس نے خود آکر اپنے آپ کو سپریم کورٹ کے آگے پیش کردیا۔ اس نے بالکل وہی کیا ہے کہ جو اس سے پہلے عزیر بلوچ نے کیا تھا۔ عزیر بلوچ نے خود ہی آکر رینجرز کے آگے گرفتاری اس لیے دی تھی کہ اس کو معلوم ہوچکا تھا کہ اب زرداری نے اس کے قتل کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہی کام آج راﺅ انوار نے کیا۔

اب تو راﺅ انوار پکڑا گیا۔ اب یہ پشتون حقوق تحفظ ڈرامے کیا بہانا بنائیں گے؟ پہلے ہی یہ جھوٹی تصویریں لگا لگا کر فوج کے خلاف پراپیگنڈہ کررہے تھے، وہ بھی ہم نے کھول کر رکھ دیا۔ نقیب اللہ محسود کا والد تو سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کررہا ہے، تو اب یہ منظور پشتون جیسے غدار کس کا سہارا لیکر بغاوت بھڑکائیں گے؟

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1609301539124651






پاک فوج اور آئی ایس آئی کو چاہیے کہ راﺅ انوار کو مکمل تحفظ فراہم کرے، ویسے بھی سپریم کورٹ نے اس کا حکم جاری کردیا ہے۔ راﺅ انوار کے وجود میں زرداری کی جان ہے۔ اگر راﺅ انوار بول پڑا تو پھر زرداری کو پھانسی لٹکنے سے اس دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔



https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1609302999124505/

پاک فوج اور آئی ایس آئی کو چاہیے کہ راﺅ انوار کو مکمل تحفظ فراہم کرے، ویسے بھی سپریم کورٹ نے اس کا حکم جاری کردیا ہے۔ راﺅ انوار کے وجود میں زرداری کی جان ہے۔ اگر راﺅ انوار بول پڑا تو پھر زرداری کو پھانسی لٹکنے سے اس دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ زرداری کے ساتھ پیپلز پارٹی کی پوری قیادت، کہ جس کی گواہی عزیر بلوچ بھی دے چکا ہے، یا جیل جائے گی یا بھٹو کی طرح پھانسی چڑھے گی۔ ان شاءاللہ، اب ان ناپاک خنزیروں کی صفائی کا آن پہنچا ہے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1609302999124505/


March 20th, 2018


Now what ANP/Achakzai gangs will do is to create noises that these are the "missing Pashtuns" abducted by the Pak army.....



Now what ANP/Achakzai gangs will do is to create noises that these are the "missing Pashtuns" abducted by the Pak army.....

This is how the propaganda is done.....these TTP and ANP walas take Pashtun kids to Afghanistan. From there, they are kidnapped, arrested and then blackmailed into fighting against Pakistan, while in Pakistan, the same ANP/TTP file cases in courts that these young "Pashtuns" or Baluch boys are "missing"

Know the game of the enemies.....

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1607978872590251/?type=3




اللہ پاکستان بننے کے وقت سے لیکر ہی خان عبدالغفار خان اور اس کے بدنصیب خاندان کو رسواءکرتا آرہا ہے۔ یہ ننگ ملت، ننگ قوم، دین فروش اور قوم فروش، ہندوﺅں کے غلام دنیا میں بھی رسوا اور آخرت میں بھی ہندو مشرکوں کے ساتھ اٹھائے جائیں گے۔


اللہ پاکستان بننے کے وقت سے لیکر ہی خان عبدالغفار خان اور اس کے بدنصیب خاندان کو رسواءکرتا آرہا ہے۔ یہ ننگ ملت، ننگ قوم، دین فروش اور قوم فروش، ہندوﺅں کے غلام دنیا میں بھی رسوا اور آخرت میں بھی ہندو مشرکوں کے ساتھ اٹھائے جائیں گے۔

جب یہ فیصلہ ہوگیا کہ ہندوستان کے شمال مغربی علاقے پاکستان میں شامل کیے جائیں گے تو ان حرام خوروں نے طوفان کھڑا کردیا کہ صوبہ سرحد میں ریفرنڈم کرایا جائے کہ یہ پاکستان کے ساتھ شامل ہونگے یا ہندوستان کے ساتھ۔ انگریز تو پہلے ہی موقع کی تلاش میں تھا، اس نے فوراً نے صوبہ سرحد میں ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا۔
نہرو اپنے اس ”سرحدی گاندھی“ کے ساتھ سرحد کے غیور پٹھانوں کو ورغلانے کیلئے قبائلی علاقوں میں آیا۔ سرحد کے غیور پٹھانوں نے کسی ایک جگہ بھی اس ہندو اور اسکے ساتھ خان عبدالغفار خان کو خطاب کرنے نہیں دیا۔ اس پر پتھر برسائے، گولیاں برسائیں، یہاں تک کہ ملک مہر دل محسود نے نہرو کو تھپڑ تک دے مارا۔

جب ریفرنڈم ہوا تو سرحد کے 99.99 فیصد پشتونوں نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا اور خان عبدالغفار خان کے منہ پر کالک ملی۔

اس وقت سے لیکر آج تک یہ حرام کے نطفے پاکستان دشمنی میں باﺅلے ہوئے جارہے ہیں۔ پاکستان بننے کے فوراً بعد انہوں نے افغانستان اور روس کے ساتھ ملکر پشتونستان بنانے کی بھرپور سازشیں کیں۔ 80 ءکی دہائی میں جب سوویت یونین کے ٹینک پشاور کے نزدیک آچکے تھے، تو اس وقت یہی عوامی نیشنل پارٹی کے غدار، افغان خفیہ تنظیم ”خاد“ اور روسی خفیہ تنظیم ”کے جی بی“ کے ساتھ ملکر پورے پاکستان میں دہشت گردی کروا کر پشتونوں کو قتل کرواتے رہے۔

جب افغانستان میں روسیوں کو شکست ہوئی تو کچھ عرصے کیلئے یہ خاموش ہوکر بیٹھ گئے۔ مگر جب امریکہ افغانستان میں داخل ہوا اور اس کے ساتھ بھارت کو بھی وہاں رسائی حاصل ہوگئی، تو یہ حرام خور ایک مرتبہ پھر پشتونستان بنانے کیلئے متحرک ہوگئے۔ آج پاکستان میں پشتون حقوق کے نام پر جو بغاوت برپا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے وہ انہی پشتونوں کے قاتلوں نے شروع کروائی ہے۔

روس کے ساتھ ملکر انہوں نے افغانستان میں 15 لاکھ سے زائد پشتون مسلمان شہید کروائے۔ ہزاروں لاکھوں کو پاکستان میں دہشت گردی کے ذریعے شہید اور زخمی کیا۔
جب خان عبدالغفار خان جہنم رسید ہوا تو اللہ نے اس پاک سرزمین کو اس کے ناپاک وجود سے پاک ہی رکھا۔ اس نے خود ہی خواہش کی کہ وہ روسیوں کے زیر تسلط غلام افغانستان میں دفن ہونا پسند کرے گا۔ لہذا اسے جلال آباد میں گاڑ دیا گیا۔

ہمارے ایک بہت قریبی دوست کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔ ایک دن میں نے ان سے پوچھا کہ اگر تمہیں اختیار دیا جائے کہ تم افغانستان کے ساتھ رہنا چاہو گے کہ پاکستان کے ساتھ، تو تم کہاں جاﺅ گے؟

میرے اس سوال پر اس نے مجھے حیرت سے دیکھا اور جوابی سوال کیا: ”یارا! افغانستان میں ہے کیا کہ میں وہاں جاﺅں۔۔۔۔ میرا دماغ تو نہیں خراب ہے کہ پاکستان چھوڑ کر افغانستان جاﺅں گا۔۔۔“

اس ایک لائن کے جواب نے میرے ذہن میں پاکستان کے تمام محب وطن پشتون بھائیوں کی سوچ اور فکر کو واضح کردیا۔ اول تو الحمدللہ، پاکستان میں بسنے والے تمام پشتون، سوائے ان عوامی نیشنل پارٹی کے حرام خوروں کے، پاکستان سے پیار کرنے والے، اللہ اور اسکے رسولﷺ سے پیار کرنے والے اور ہندو مشرکوں سے نفرت کرنے والے ہیں۔ اگر بالفرض یہ بات نہ بھی ہوتی اور صرف ظاہری مفادات کی بات کریں، تب بھی کوئی سمجھدار پشتون یہ ماننے پر تیار نہیں ہوسکتا کہ جو عزت، مقام اور خوشحالی پاکستان میں ملتی ہے، وہ اسے افغانستان میں اس سے زیادہ ملے گی۔

پاکستان میں پشتون آبادی تقریباً 17 فیصد ہے۔ مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں میں پشتونوں کی تعداد 25 فیصد سے بھی زائد ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پشتون مسلمان ہمیشہ باعزت اور حاکم طبقوں پر فائز رہے ہیں۔ ایوب خان ہوں، نور خان ہوں، غلام اسحاق خان ہوں، جنرل طارق خان ہوں، گورنر اویس غنی ہوں، جان شیر خان ہوں، یونس خان ہوں، شاہد آفریدی ہوں، عمر گل ہوں، ہمیشہ ہی پشتون مسلمان پوری قوم کی نگاہوں میں باعزت ہی رہے ہیں۔

ذلیل اور رسواءتو صرف یہ عوامی نیشنل پارٹی والے حرام خور ہی ہوتے ہیں کہ جو دھوبی کے کتے کی طرح نہ گھر کے ہیں نہ گھاٹ کے۔ اور اب اپنی دنیا اور آخرت تو خراب کرہی چکے ہیں، باقی پاکستان کے باعزت اور محب وطن پشتونوں کو بھی خراب کرنا چاہتے ہیں۔

تاریخ بھی اس بات کی گواہ ہے کہ ہمیشہ پشتون مسلمانوں نے ہندو مشرکوں کے سروں کو اپنے پیروں تلے روندا ہے۔ کوئی غیرت مند پشتون ہندو مشرکوں کا غلام ہو ہی نہیں سکتا۔ ابھی غزوہءہند کا امتحان باقی ہے۔ سیدی رسول اللہﷺ نے اعلیٰ ترین بشارت اس فوج کیلئے عطا فرمائی ہے کہ جو ہندوستان کے مشرکوں سے یہ غزوہ لڑے گی۔

آج جبکہ غزوئہ ہند کی خوش نصیبی اتنی نزدیک ہو، تو کون ایسا بدنصیب ہوگا کہ غزوئہ ہند کی فوج کو چھوڑ کر ہندو مشرکوں کی فوج میں شمولیت اختیار کرلے؟

ان شاءاللہ، وہ وقت نزدیک ہے کہ جب پاکستان کے پشتون مسلمان مجاہد ایک مرتبہ پھر غزنوی، غوری، ابدالی اور شیر شاہ سوری کی طرح ہندو مشرکوں پر شیر کی طرح حملہ آور ہونگے۔

ہندوﺅں کو اس بات کا پورا یقین ہے کہ آئندہ آنے والی پاک فوج کی قیادت میں اکثریت پشتون افسر ہی ہونگے، اسی لیے آج پشتونوں کے اندر پاکستان کے خلاف بغاوت بھڑکانے کی آخری اور ناپاک سازش کی جارہی ہے۔ ان شاءاللہ، 1947 ءکی طرح یہ ہندوﺅں کے کتے عوامی نیشنل پارٹی کے غدار پھر رسواءاور ذلیل ہونگے۔
لبیک غزوئہ ہند
لبیک یا رسول اللہﷺ

زیر نظر تصویر ہماری کتاب ”شاد باد منزل مراد“ سے لی گئی ہے۔ تحریک پاکستان کی پوری تاریخ کیلئے یہ ایک نادر کتاب ہے اور ہر پاکستانی کو اس کو لازماً پڑھنا چاہیے۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1608396459215159




Join our Twitter page and be a defender of Pakistan on Twitter battle station. We want you here. Make a twitter account and join the fight.


https://twitter.com/BTPakistan

Join our Twitter page and be a defender of Pakistan on Twitter battle station. We want you here. Make a twitter account and join the fight.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1608430072545131


Wednesday, 7 September 2016

September 3rd, 2016

Deoband is controlling TTP and working for RAW.... Listen yourself.

https://www.youtube.com/watch?v=8PQJciM-cS0

Whatever war is happening in Pak today, this rascal is controlling it. At 5 minutes, he spills it out totally -- Deoband is controlling TTP and working for RAW.... Listen yourself.

Only an idiot, deaf, dumb, blind rascal would say that I am putting false allegation on Deoband. Every day, our children are killed, army is attacked and country is bleeding because of TTP. and who controls TTP?????? RAW contrls it through deobandi Mullahs..

This is not sectarianism. This is Ghazwa e Hind against Mushriks and Khawarij...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1068727216515422



This Beyghairat Achakzai is the one who is arranging the slaughter of Pakistani Pashtuns by bringing in NDS/RAW backed suicide bombers.


https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1069264406461703/?video_source=pages_finch_main_video

In this video you will note 3 things:

1. This Beyghairat Achakzai is the one who is arranging the slaughter of Pakistani Pashtuns by bringing in NDS/RAW backed suicide bombers. I hear propaganda that Pashtuns are dying. The reason is this man.... Pashtuns should settle their score with him. He has called all Pakistan loving Pashtuns as "Beyghairat"... must be responded.

2. Notice the JUI Deobandi Mullah, the godfather of Khawarij of TTP, enjoying, supporting and clapping at the bakwas of this insane mad snake.. This confirms the nexus between Achakzai-RAW and JUI. How can any Muslim who love Pakistan can clap on this bakwas ???? proves clearly that Deobandi JUI hates Pakistan and are part of RAW's network..

3. You can hear many rascals clapping and supporting this act of treason of these snakes.. they are all traitoes, stand disqualified and must be arrested for treason, including the Speaker of the parliment. If the PM and or the Govt ministers were present and did not stop this snake, then the are also guilty of open treason.

InshAllah, today, we are crushing MQM. Soon, we will come after these snakes also.. let them bark a litle more. we are noting each and every word..

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/1069264406461703/?video_source=pages_finch_main_video



We would advice you to buy our books and read them and also gift them to your friends and families...



We would advice you to buy our books and read them and also gift them to your friends and families... you can buy them on Cash on delivery basis...

From Iqbal to spirituality to Islamic history to my own memoirs of Afghan Jihad... this is an amazing collection alhamdolillah...

Click on the link on our FB page to get to the form...

in case of any problem, email me at syedzaidzamanhamid@gmail.com

Jazak Allah.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/1069353263119484/?type=3