...
Showing posts with label Hinditva. Show all posts
Showing posts with label Hinditva. Show all posts

Wednesday, 3 November 2021

October 31st, 2021

‏لوگ مجھے کہتے ہیں کہ یہ پاکستانی قوم اتنی ذلیل اور گناہگار ہے، یہ کیسے غزوہ ہند لڑے گی؟

غزوہ ہند اللہ کی طرف سے اس قوم کی صفائی کا عمل بھی ہے۔۔۔۔اس میں قوم کے حرامیوں اور حلالیوں کو الگ الگ بھی کیا جائے گا۔۔۔

جنگ کی تپش میں ساری غلاظت فنا یا پاک ہو جائے گی۔۔

اب تھوڑا صبر کرو

قصور صرف وزیراعظم کا نہیں ہے، ہم بحیثیت قوم، ذلت اور غلامی کو قبول کر چکے ہیں۔۔۔۔انگریزوں کے بنائے ہوئے سامراجی ظالمانہ نظام کو کوئی بھی تبدیل نہیں کرنا چاہتا۔۔۔۔باقی جو مرضی بکواس کرتے رہیں کوئی تبدیلی ملک میں نہیں آئے گی جب تک آپ شریعت کا عدل نافذ نہیں کریں گے۔۔۔حتمی بات ہے!

‏لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں پاکستان کے مسئلے کا حل بتائیے۔۔۔پاکستان کا اب کوئی حل نہیں ہے سوائے عذاب الہی کے۔۔۔جو صاحب اختیار ہیں وہ کفر اور ذلت کو قبول کر چکے ہیں ۔ وہ اسی ناپاک پارلیمانی جمہوریت کے بت کو پوجتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ قیامت تک باریاں لگاتے رہیں گے۔
اللہ سب دیکھ رہا ہے!

‏تاریخ، شریعت اور فطرت، سب ایک ہی جانب اشارہ کر رہے ہیں۔۔جب قوم اور اس کی اشرافیہ توبہ کی حدود سے گزر جائے تو پھر اللہ اس کا صفایا کرتا ہے کسی ہلاکو کے ذریعے۔۔۔
اقبال فرماتے ہیں کہ تیمور اور چنگیز اللہ کے نشتر ہیں۔۔جن سے قوموں کا گندا خون صاف کیا جاتا ہے۔۔۔
ہمارے لئے مودی ہے!

‏لوگ مجھے کہتے ہیں کہ یہ پاکستانی قوم اتنی ذلیل اور گناہگار ہے، یہ کیسے غزوہ ہند لڑے گی؟
غزوہ ہند اللہ کی طرف سے اس قوم کی صفائی کا عمل بھی ہے۔۔۔۔اس میں قوم کے حرامیوں اور حلالیوں کو الگ الگ بھی کیا جائے گا۔۔۔
جنگ کی تپش میں ساری غلاظت فنا یا پاک ہو جائے گی۔۔
اب تھوڑا صبر کرو
!

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/4491996280855148/?type=3&__xts__[0]=68.ARDxDuXsdq2r0fUfng45Cee0sOrRMKUgIf3r5oZNPcaJZmtlcDeqOkniDrmdqGLFO7_hBoF0K_gAOyYJOjTRPX1lg1G00JwUlhgsT0FDAxNblguD1vbbpLwci9qmS2goLjsOoQ6stEKFFt_w1suJlctzZ1v_m1PysDBPsBrUtvcnqxQmQBoyyI_qW4R533LyLfwOAlq4Eq9loMW4cnu1F5kFN3G2PM2N4ZYvNalVq3nbefwjoSEzU6fYUKc3Wli96Horzsy-QU-enhtexMvuQvW50wagqcch66IZhX0JBTB_cW9Ws3UBRA

Thursday, 2 September 2021

September 2nd, 2021

He was the "Umar mukhtar" & "Mullah Umer" of Indian occupied Kashmir...

The honourable old man spent his life fighting for freedom with dignity courage and honour.. spent most of his life in jail... Now freed at last....!

He was the "Umar mukhtar" &
"Mullah Umer" of Indian occupied Kashmir...

The honourable old man spent his life fighting for freedom with dignity courage and honour.. spent most of his life in jail... Now freed at last....!

Kashmir will weep tonight..!

#SyedAliGeelani

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/4307896169265161/?type=3&__xts__[0]=68.ARCdv5jQb7WdB04PSMqAgT1hKAw-qhm-mBJdbVY7KEL2CNJPuq0Sek6YloAorbJ00Sh0EglHvC7Tm48zYVgFdcPqkRhcWwjkjybdkPmqEUkg3XiibsiDQlzUFiQEIOZJMOJrJgbgFKUw25R9LBwQ23Qbr06CKp4P4SyGGjMfBQ6RGiGeEqe9knW0CF8ZsQ7hjFMiFwj8OdQfpxCYE-bR7j6Wrbe1GSw2iuUrRf7mVnjZHMcA8-uY3jwfiRmwXogr0FW9nfc1c1hdqfGB7YeabW91ZER5ShYOEpSigXEdnSCmNHDZNgd-NQ

Thursday, 29 July 2021

July 29th, 2021

Ghazwa e Hind vs Hindutva.War of the nerratives

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/391579232307454/?__tn__=-R

Ghazwa e Hind vs Hindutva.
War of the nerratives.

#ghazwaehind
#pakistanarmy
#prophecy

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/videos/391579232307454/?__tn__=-R

بھارت کے ہندوتوا نظریے کے مقابلے پر ہمارے پاس ایک طاقتور ترین بیانیہ موجود ہے ۔۔جب تک دشمن کے بیانیے کو تباہ نہ کیا جائے اس کی فوجوں کو تباہ کرنا ممکن نہیں ہوتا۔۔
پاکستانی حکومت وقت اور مسلح افواج کو غزوہ ہند کے طاقتور ترین بیانیہ کو اپنانا ہوگا۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=HtCJyrIkYtg