...
Showing posts with label Farhan Virk. Show all posts
Showing posts with label Farhan Virk. Show all posts

Monday, 14 October 2019

August 6th, 2019


یہ حکومت اور فوج کے لیے گہری نصیحت ھے اور قوم کے لیے غیرت کا پیغام۔۔۔۔


https://www.facebook.com/watch/?v=336180173952837

ان سب پروگراموں کو غور سے سنیں۔
یہ حکومت اور فوج کے لیے گہری نصیحت ھے اور قوم کے لیے غیرت کا پیغام۔۔۔۔

https://www.facebook.com/watch/?v=336180173952837

 

اب مجاہدین کو کشمیر میں داخل کرنے کا وقت آن پہنچا ھے۔ پاک فوج بھی حملے کرے اور گوریلا جنگ بھی ھو۔۔۔ بھارت کو ایک بھاری قیمت دینی پڑے گی


https://www.facebook.com/watch/?v=1255610321266040

اب مجاہدین کو کشمیر میں داخل کرنے کا وقت آن پہنچا ھے۔ پاک فوج بھی حملے کرے اور گوریلا جنگ بھی ھو۔۔۔ بھارت کو ایک بھاری قیمت دینی پڑے گی۔
ھم کشمیر کو اس ظلم میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے۔

https://www.facebook.com/watch/?v=1255610321266040



 

بھارت کو اب جواب دیا جائے گا، چاہے لائن آف کنٹرول پر ہو یا وادی کے اندر۔

جنگ ہے تو پھر جنگ ہے۔۔۔!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1158755897310687237?s=19&fbclid=IwAR1cZ5mbUZiuSMfllvvj9GfCMMypCbg6posTt-1LRHEcAlaKQ1g6QNBcMrE

‏الحمدللہ، پاک فوج نے مودی کی جانب سے کی گئی اس حرامزدگی کو مسترد کردیا ہے، اور عہد کیا ہے کہ پاک فوج کشمیر کی آزادی کیلئے کسی بھی حد تک جائے گی۔
بھارت کو اب جواب دیا جائے گا، چاہے لائن آف کنٹرول پر ہو یا وادی کے اندر۔
جنگ ہے تو پھر جنگ ہے۔۔۔!

‏پاکستانی قوم کو میں قرآن پاک کی ایک آیت کی جانب توجہ دلاﺅں گا، کہ جس کا مفہوم ہے:
”بے شک تکلیف میں آسانی بھی چھپی ہوتی ہے۔بے شک تکلیف میں آسانی بھی چھپی ہوتی ہے۔“
مودی نے جو کچھ کشمیر میں کیا ہے، اللہ نے اس میں بڑی خیر بھی چھپائی ہے۔

‏داخلی اور عالمی سطح پر پاکستان کبھی بھی کشمیر کی جدوجہد آزادی کو اس قدر مرکزی حیثیت نہیں دلا سکتا تھا کہ جتنی مودی کے اس ایک عمل نے کردیا ہے۔ ایک جھٹکے میں ہی کشمیر کی قانونی حیثیت 1947 ءوالی ہوگئی ہے، اور اب ہم کھل کر تحریک آزادی کی مسلح حمایت کرسکتے ہیں۔

‏مودی سرکار نے ایک تاریخی جوا کھیلا ہے۔ اگر تو آج پاکستان ڈر گیا، پیچھے ہٹ گیا اور مودی کیلئے میدان کھلا چھوڑ دیا تو پھر مقبوضہ کشمیر ہی نہیں، آزاد کشمیر بھی شاید اگلے ہفتے تک ہی ہمارے ہاتھ سے نکل جائے۔
اگر آج ہم نے اس کے دانت توڑ دیئے توپھر مقبوضہ کشمیر بھی ہمارا ہوگا۔

‏مودی کے اس جارحانہ اور خطرناک قدم سے خود بھارت کے اندر بھی شدید پھوٹ اور فساد پیدا ہوگیا ہے۔ آپ کو یاد ہوگا میں ہمیشہ آپ کو کہا کرتا تھا کہ مودی کا آنا پاکستان کے حق میں بہتر ہے کہ یہ درندہ خود ہی بھارت کے اندر خانہ جنگی برپا کروا دے گا۔

‏شکایت ہمیں پاکستان کی سیاسی قیادت سے ہے، خاص طور پر عمران خان سے۔ جب مودی اور اس کے درندے کھل کر پاکستان توڑنے کی بات کررہے ہوں، جارحانہ انداز میں دہشت گردی پھیلا رہے ہوں، تو پھر ایک مسلمان حکمران کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ مسلمانوں کی عزت و آبرو کا سودا کرکے امن کی بات کرے۔

‏ایک بات بہت اچھی طرح یاد رکھیں کہ لوگ جنگ سے اس لیے گریز کرنا چاہتے ہیں کہ قربانیاں دینی پڑیں گی۔ اللہ کے بندو، ہندوﺅں کی غلامی میں رہتے ہوئے جان،مال اور عزت تو پہلے ہی محفوظ نہیں ہے، قربانیاں تو ویسے ہی دے رہے ہو، اگر دلیروں کی طرح لڑتے ہوئے جاﺅ تو کیا یہ بہتر نہیں ہے۔۔۔۔؟

‏عمران کو میں جانتا ہوں۔ اسکے دماغ میں اگر ایک دفع بات گھس جائے تو اسے نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے، چاہے غلط ہی کیوں نہ ہو۔
عمران کی پرانی خواہش ہے کہ جرمنی اور فرانس کی طرح، پاکستان اور بھارت بھی اپنی دشمنیاں بھلا کر دوست بن جائیں۔ بدنصیبی سے ابھی بھی عمران یہی سمجھتا ہے۔

‏دوستی کی خواہش رکھنا اچھی بات ہے، مگر ملک و قوم و ملت کو رسوا کرکے مشرکوں سے دوستی کرنا ذلالت ہے۔
جب دشمن جنگ کررہا ہو، دھمکی دے رہا ہو، ہماری عزتیں لوٹ رہا ہو۔۔۔۔ تو ایسے میں امن کی بات کرنے والے خود بھی رسوا ہوتے ہیں اور ملک و قوم کو بھی رسوا کرتے ہیں۔

‏پاکستان کی جانب سے فی الحال صرف زبانی مزمت اور مسترد کرنے کے دعوے آئے ہیں۔ مگر یہ اس ناپاک اور پلید مشرک دشمن کو چپ کرانے کیلئے کافی نہیں ہیں۔ ہمیں ان کے دانت تسلی سے توڑنے پڑیں گے۔ کشمیر کے اندر ایک محدود جنگ اور پھر ہزاروں کی تعداد میں مجاہدین کواب ہرحال میں داخل کرنا پڑے گا۔

‏کشمیر کے مسلمانوں کو میں صاف اور واضح پیغام دے رہا ہوں کہ آپ کو کسی صورت میں بھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، مگر پاکستان سے کشمیرکا رشتہ سیدی رسول اللہﷺ کی نسبت سے ہے، اور دنیا کی کوئی طاقت ہمیں کشمیر واپس لینے سے نہیں روک سکتی، ان شاءاللہ!
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2307892859265512?__xts__%5B0%5D=68.ARDn7q44d9j0vM-R4LgVYDH9ltexrb_ZfUKTe_PEd5R_c1IKgesJPCWnIuCd7REEOueqlRpmEr6gG7gsew-SIG_ULEavzdHeWRO-2Uuq5b8oEj2qnw5Itc13VAapQOwpvw6VoMIEhHxcU4xFV0sTEwCvFrPqKHNBgITEs3sWokTt9kvdwkoLcv3ZoOs9hRZNJ8JGGehduOvrMs3tQFwf7wdL4h7SrPfYmjWz9c-5NT9lacKUCrMTcMpEHpVlUlAtb16XfNGlYKDOEne__dqohSCc0Ybda00rQpRZGTN0RZCmBuWq5khPtgdurupRG22_vB-SoqnTxutpi-x67QYMVbxfTA&__tn__=-R






My discussion with Farhan Virk...


اسکو غور سے سنیں۔۔۔ کبھی مایوس نہ ھوں، اللہ پر اور پاک فوج پر بھروسہ رکھیں۔ ان شاءاللہ دشمن رسوا ھو گا

https://www.facebook.com/watch/?v=2409966389067999

My discussion with Farhan Virk...

اسکو غور سے سنیں۔۔۔ کبھی مایوس نہ ھوں، اللہ پر اور پاک فوج پر بھروسہ رکھیں۔ ان شاءاللہ دشمن رسوا ھو گا

https://www.facebook.com/watch/?v=2409966389067999



Monday, 10 June 2019

June 9th, 2019



جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیدادوں کی کہانی



*جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیدادوں کی کہانی*

*وزیراعظم کا ”اثاثہ بازیابی یونٹ”*
*عبدالوحید ڈوگر نامی شہری نے شکائیت جمع کرائی کہ تین جج صاحبان کی بیرونِ ملک جائیدادیں ہیں*
*تحقیقات شروع ہوئیں*
*28 روز میں حقائق کی توثیق ہوئی*
*لندن ہائی کمیشن سے سرٹیفائیڈ کاغذات منگوائے گئے*
*‏لینڈ رجسٹری سے سرکاری سرٹیفائیڈ نقول حاصل کرنے، نوٹری پبلک سےتصدیق کروانے کے بعد جب ایف بی آر سے معلوم کروایا گیا تو پتا چلا کہ جائیدادیں ظاہر ہی نہیں کی گئیں*
*یہ 3 جائیدادیں یہ ہیں*

*فور DL- ای الیون 40 آکڈیل روڈ لندن*
*ملکیت۔۔*
*زرینہ کھوسو،*
*ارسلان عیسٰی*

*28جون 2013 کو 2 لاکھ ستر ہزار پاؤنڈز میں خریدی گئی*
‏
*5 این ڈبلیو 10 ای، 90 ایڈیلیڈ روڈ لندن*
*ملکیت۔۔ جج صاحب کی اہلیہ،بیٹی*

*27 مارچ 2013 کو 2 لاکھ 45 ہزار پاؤنڈز کی خرید کر 3 اپریل 2013 کو رجسٹر کی گئی*
*تیسری جائیداد۔۔*
*2 اےاین، 2 ڈبلیو 50 کوسٹس کورٹ کینڈل سٹریٹ لندن*
*ملکیت ۔۔ جج صاحب کی اہلیہ، بیٹا*
*یہ لیز پر۔۔*
*موجودہ ویلیو۔۔*
*6 لاکھ پاؤنڈز*
*‏اب اِنکم ٹیکس آرڈیننس، فنانس ایکٹ کے تحت یہ جائیدادیں ڈیکلئیر کرنا ضروری*

*لیکن نہ صرف جج صاحب نےاہلیہ، بچوں کے اثاثے ظاہر نہ کئے، بلکہ اہلیہ نے 2014 میں جو ٹیکس ڈیکلریشن جمع کروائی، اس میں بھی یہ جائیدادیں ظاہر نہ کیں*
*سوال یہ بھی جب یہ* *اثاثےخریدےگئےتب اولادبالغ اور اس قابل تھی کہ یہ سب خرید سکتی*

*سوال یہ ہے کہ جج صاحب کی بیگم تو بہت پہلے سے کام کرتی رہی ہوں گی کیا یہ عجیب اتفاق ہے*
*جائیداد اس وقت بنی جب آپ چیف جسٹس بنے*
*پاکستان سے کئی بچے لندن پڑھنے جاتے ہیں آپ کے بچوں کی کوئی عمریں بھی زیادہ نہیں جو ایک طویل عرصے تک پڑھتے بھی رہے کام بھی کرتےرہے اتنی بچت بھی کر لی کے جائیدادیں بھی خرید لیں ٹائم بھی وہی*
*اب یہ بھی دیکھنا ہو گا اس عرصے میں آپ نے کیس کون کون سے سنے فیصلے کیا دئیے*
*2009 سے 2015 تک کے تمام فیصلوں کو بھی پرکھنے کی ضرورت ہے*

*قاضی فائز عیسیٰ اور اس کے حامی وکلاء کی کوشش ہے کے شور شرابہ کر کے ریفرنس واپس لیا جائے*
*جب کچھ غلط نہیں کیا تو سرخرو ہونے کا بہترین موقع ہے تاکہ قوم کو آپ پے اعتماد بڑھ جائے گا*
*عدالت بھی آپ کی ، جج بھی آپ کے، وکیل بھی آپ کے، جائیدادیں بھی آپ، کی ثبوت بھی آپ کے پاس، بھرپور دفاع کا موقع بھی آپ کے پاس،،،*
*اس سے بہتر مواقع میسر نہیں آئے گا..*
*کیس لڑیں بجائے اس کے شور کریں کہ ریفرنس واپس لیں ۔۔۔*
*شیر بنو شیر*

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/2208519132536219?__xts__%5B0%5D=68.ARABYdulE6qmrguAxveQHXHITN7urRjkM9q002jUdloyMSd7IYHK2g1CUjAnaGQUKmY3sD3HM6u9k24P_ppA_jtK2Q8xvYY-TEMbht-pVlsoP6nNSpd92MJLLwOmsyKLBL7DGaDw-zjTGnYTIZ5-5AP4XEqWSL8eRJnrtTOElhKnQEHAk7IfZHibr6lbFhahDcz_iVoPOOqg18c5_DsYNhGsRLxcCoEtJvJDrc0Q8XjuOOGxyqJBelxev28mX2nwuqijSorCMp8N2blZt7GIE-dnwGtHDqytRib0PPevyjfevwTtyyF7mJwkAsrS__FKNYzbPZm83kWM7mGgsNL7MA&__tn__=-R





What is the political model of an Islamic Presidential system...?


https://www.facebook.com/watch/?v=353323758707190

Last episode of my interview with Virk.....
What is the political model of an Islamic Presidential system...?
We need to debate newer ideas, outside the blackhole of this mafia driven parlimentry democracy....This is an extremely important discussion. How subversion is being done through our exposed flanks in media, education and politics....and how we can defend these frontiers...
We need brave new ideas which present fossilized minds cannot generate or comprehend...

https://www.facebook.com/watch/?v=353323758707190






‏غداروں کو معاف کرنے کی سزا صدیوں کی غلامی ھے۔۔۔



‏غداروں کو معاف کرنے کی سزا صدیوں کی غلامی ھے۔۔۔
یہ ھمارے حکمرانوں کو کب سمجھ آے گا؟ ھم لاشوں پر لاشیں اٹھا رھے ھیں، جوان بیٹے قربان ھو رھے ھیں اور غدار حکمرانی میں ھیں، میڈیا میں ھیں، پارلیمنٹ میں ھیں۔۔۔۔


یہ فقیر کب سے ایک ایک خطرے سے آگاہ کر رھ ھے، حل بتا رھا ھے۔۔مگر حکمران۔۔
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.1643903065664498/2208726439182155/?type=3&__xts__%5B0%5D=68.ARB2y79JFyPhtzaPls6cQDnMrPHDMEDpiu4gAkA8_SXOQaBZJdMj4KWIjo9_c9OzHPe4bcf_PqCk2bOPCaUQNMlbM09cUgsghpgmc4PXiuIUgugWSt5m6rcbBOU-a67e6E3HfikVqXhI_e2PDmJFUkf--Io9D5gl_U8_9HIOoxUl6Rsji65jRRF51yM2bkOFn6t1EdAljp9AqE2pDsCaG6PlAh-mzn7wPLDPy4iJbRYczSFl3C-i-06EQcNl3mtraDiU8BmsHMtpWsiYDKmvpy6MHsUmKpAqhLoZW2NcNMPSjfS8ghtoGQNpvKQ1G3njLQDsgga2YPQovDnvfEa8g92b8g&__tn__=-R





Our final call to Hindus of India to accept Islam and come under its protection. Otherwise, ghazwaehind will decide their fate....and they will have no excuse...


https://www.facebook.com/watch/?v=491912994682868

Our final call to Hindus of India to accept Islam and come under its protection. Otherwise, ghazwaehind will decide their fate....and they will have no excuse...

https://www.facebook.com/watch/?v=491912994682868



Saturday, 8 June 2019

June 4th, 2019

This is Eid for Children of Syria....it will shatter any human being.... Yemen is worse...😭

https://www.facebook.com/watch/?v=2482880285077810

Its Eid in most of the Muslim world....
This is Eid for Children of Syria....it will shatter any human being....
Yemen is worse...😭
This world have been decimated by the Zionists in East & West & they blame Islam for it....Thank God, there is an afterlife & divine justice!!!

https://www.facebook.com/watch/?v=2482880285077810



What next when India is again Modi-fied....


https://www.facebook.com/watch/?v=383464632265093

Part 3 of my discussion with Virk....
What next when India is again Modi-fied....

https://www.facebook.com/watch/?v=383464632265093


May 29th, 2019


Farhan Virk came today & we recorded few brief programs on various national security issues


https://www.facebook.com/watch/?v=2333715840283933

Farhan Virk came today & we recorded few brief programs on various national security issues.
This is the first of the series....he will post them on his channel slowly....
These are serious candid & unbiased patriotic views on these critical subjects.

https://www.facebook.com/watch/?v=2333715840283933



Our review of 9mm cartridges made by Zol ...a Pakistani company in Peshawar


https://www.facebook.com/watch/?v=676434782817345

Our review of 9mm cartridges made by Zol ...a Pakistani company in Peshawar.

https://www.facebook.com/watch/?v=676434782817345