...

Saturday, 28 November 2020

November 28th, 2020

 کہیں ایسا تو نہیں کے دانستہ یا نا دانستہ، حکومت پاکستان بھی اس عالمی سازش کا حصہ ہو کہ جس کے تحت کرونا کے نام پر نیا عالمی نظام قائم کیا جا رہا ہے، پوری دنیا کو گلوبل ریسیٹ کے نام پر تباہ و برباد کیا جائے گا، معاشرے تباہ کیے جائیں گے، مذہب ختم کیا جائے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1332427577206693890?s=19&fbclid=IwAR32JpUAc_3Signrs3__jq34lWnsEa5JfGoTlhkkTRbBOPgVaFI9jpHk36M

 

میں حکومت سے کچھ سوالات کرنا چاہوں گا۔

علمی طبی اور سائنسی بنیادوں پر بات کریں، ریاستی دہشت گردی کر کے عوام کو دہشت زدہ نہ کریں۔۔

کیا حکومت بتائے گی کہ اس ویکسین کے اجزاء کیا ہیں؟

کیا یہ ویکسین ڈی این اے تبدیل کرے گی؟

اس سے اگر نقصان کا مقدمہ کس کے خلاف قائم کیا جائے؟

‏کیا حکومت بتائے گی کہ آج تک انسانی تاریخ میں میں چند ماہ کے اندر کوئی ویکسین تیار ہوئی ہے ؟ جبکہ عام طور پر ایک ویکسین تیار کرنے میں 25 برس لگ جاتے ہیں۔

کیا کرونا کی ویکسین جانوروں پر ٹیسٹ کی گئی ہے؟

کیا پوری دنیا میں کوئی طبی مقالہ کرو نا یا ویکسین پر لکھا گیا ہے؟

‏پاکستان جن کمپنیوں سے ویکسین خرید رہا ہے ہے اس سے بل گیٹس کے کتنے مفادات وابستہ ہیں؟

ویکسین کے مضر صحت ردعمل پر کوئی سائنسی تحقیقی مطالعہ موجود ہے؟ ظاہر ہے کہ نہیں۔۔ دنیا میں پہلی مرتبہ ڈی این اے تبدیل کرنے والی ویکسین بنائی جارہی ہے اور کسی کو نہیں معلوم یہ کیا کرے گی۔

‏حکومت پاکستان دو مرتبہ اپنے صحت کے مشیر کرپشن اور جرائم پر ملازمت سے فارغ کر چکی ہے۔۔

بابر عطا اور ڈاکٹر ظفر مرزا۔

کیا حکومت بتائے گی کہ ان کے جرائم کیا تھے؟

اور انہیں پاکستانی قوم کی صحت سے کھیلنے پر کیا سزا دی گئی؟

کیا ضمانت ہے کہ اب یہ نہیں ہو رہا؟

‏پوری دنیا سے مستند ترین ڈاکٹر اور نرسیں کرونا اور ویکسین کے حوالے سے سرخ جھنڈیاں ہلا رہے ہیں۔۔۔

کیا وجہ ہے کہ حکومت وقت ایک مستند بیانیہ کو رد کر کے صرف بل گیٹس کے بیانیے کو سجدہ کر رہی ہے جب کہ یہ ثابت شدہ بات ہے کہ بل گیٹس جنگی جرائم کا مرتکب ہے۔

اس پر بحث کیوں نہیں کی جا رہی؟

‏دنیا کے کئی ممالک نے لاک ڈاؤن نہیں کیا۔

یہ بات بھی تحقیق سے ثابت شدہ ہے کہ صحت مند افراد بیماری کو پھیلانے کا باعث نہیں بنتے۔

97 فیصد افراد جن کو پازیٹیو کیا جا رہا ہے وہ بغیر علامات کے صحت مند ہیں۔

یہ بھی ثابت شدہ ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ 95 فیصد غلط رزلٹ دیتا ہے۔

اس پر خاموشی کیوں

‏پاکستان میں کوئی اعلی ترین طبی بورڈ کیوں نہیں بنایا جاتا جو دونوں طرف کے بیانیہ سن کر علمی تحقیق کر کے قومی پالیسی بنائے۔۔

لاک ڈاؤن کیوں غیر ضروری ہے؟

ماسک پہننا کیوں غیر ضروری ہے؟

مساجد اور تعلیمی ادارے بند کرنا کیوں غیرضروری ہے؟

پی سی آر ٹیسٹ پر اندھا اعتماد کیوں ؟

‏ابھی تک حکومت نے پی سی آر ٹیسٹ کرانے کے ریٹ کیوں نہیں مقرر کیے؟

اربوں روپیہ کما رہی ہیں لیبارٹریز عوام سے ٹیسٹ کے نام پر۔

کیا کرونا ٹیسٹ واقعی دس ہزار روپے کا ہوتا ہے؟

ایک ٹیسٹ جو 95 فیصد غلط نتائج دے کیا اس پر قومی پالیسی بنانا جائز ہے؟

کیا سب باولے ہیں حکومت میں؟

‏کہیں ایسا تو نہیں کے دانستہ یا نا دانستہ، حکومت پاکستان بھی اس عالمی سازش کا حصہ ہو کہ جس کے تحت کرونا کے نام پر نیا عالمی نظام قائم کیا جا رہا ہے، پوری دنیا کو گلوبل ریسیٹ کے نام پر تباہ و برباد کیا جائے گا، معاشرے تباہ کیے جائیں گے، مذہب ختم کیا جائے گا۔۔

قوم جواب مانگتی ہے۔۔

 

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3530088380379281

Sunday, 22 November 2020

Nobember 23rd, 2020

ہم آپ سے کہیں گے کہ ایک ایک لفظ جو ہم کہہ رہے ہیں اس پر آزادانہ تحقیق کریں۔۔ ہر بات کے ثبوت سوشل میڈیا پر موجود ہیں اور ہم اپنے ٹوئٹر پر شیئر بھی کر چکے ہیں۔۔
صرف ایک زکام کو دیکھنے کے بجائے بڑی عالمی تصویر کو دیکھیں

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3515471491840970

 

 



‏الحمد اللہ یہ ایک اہم ترین اذان ہے۔۔
ہم آپ سے کہیں گے کہ ایک ایک لفظ جو ہم کہہ رہے ہیں اس پر آزادانہ تحقیق کریں۔۔ ہر بات کے ثبوت سوشل میڈیا پر موجود ہیں اور ہم اپنے ٹوئٹر پر شیئر بھی کر چکے ہیں۔۔
صرف ایک زکام کو دیکھنے کے بجائے بڑی عالمی تصویر کو دیکھیں

 https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3515471491840970

 

 

کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر لے؟

جو حکمران ایسا کرے گا مارا جائے گا۔۔۔

بیت المقدس ہمارے دین اور ایمان کا مسئلہ ہے۔۔۔ سیدنا عمر اور سلطان صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس اس لیے فتح کیا تھا کہ وہاں قبلہ اول ہے۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3517959084925544 

 


 

کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر لے؟
جو حکمران ایسا کرے گا مارا جائے گا۔۔۔
بیت المقدس ہمارے دین اور ایمان کا مسئلہ ہے۔۔۔ سیدنا عمر اور سلطان صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس اس لیے فتح کیا تھا کہ وہاں قبلہ اول ہے۔۔۔
 

 

November 22nd, 2020

 

اپنے محلے کے قبرستانوں میں جائیں اور تحقیق کریں۔۔

اندھا دھند دشمنوں کی بات پر اعتبار کرنے کے بجائے مومن کی فراست سے کام لیں۔۔

 

 

  https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3514563078598478

 

اپنے محلے کے قبرستانوں میں جائیں اور تحقیق کریں۔۔

اندھا دھند دشمنوں کی بات پر اعتبار کرنے کے بجائے مومن کی فراست سے کام لیں۔۔

 

  https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3514563078598478

Wednesday, 18 November 2020

November 18th, 2020

I use these shirts.... Extremely comfortable and rock solid....Must be integral part of your survival gear.

https://www.facebook.com/RhinoTactical/

 





 

 I use these shirts.... Extremely comfortable and rock solid....

Must be integral part of your survival gear.

Tactical fabric with the zipper pockets on both arms.

Price 3000 including Cash on delivery all over Pakistan.

 

Thursday, 12 November 2020

November 12th, 2020

 لوگوں کو ہماری باتیں سخت لگتی ہیں مگر میں بھی دل کے ہاتھوں مجبور ہوں۔۔ جب اس پاک سرزمین کو چوٹ لگ رہی ہو تو ممکن نہیں ہے کہ خاموش رہا جائے۔۔ ظالم حکمرانوں کے سامنے حق کی اذان دینا سب سے بڑا جہاد ہے۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3486424058079047

 


لوگوں کو ہماری باتیں سخت لگتی ہیں مگر میں بھی دل کے ہاتھوں مجبور ہوں۔۔ جب اس پاک سرزمین کو چوٹ لگ رہی ہو تو ممکن نہیں ہے کہ خاموش رہا جائے۔۔ ظالم حکمرانوں کے سامنے حق کی اذان دینا سب سے بڑا جہاد ہے۔۔ اگر ان کے نصیب میں کوئی خیر ہے تو یہ نصیحت لے لیں گے۔۔ ورنہ خوار ہوں گے۔۔۔

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/3486424058079047